آواز فوراً سب ٹائٹلز میں ڈھلتی ہے، سنتے بھی جائیں اور پڑھتے بھی جائیں۔ کلاس ہو، لیکچر ہو یا خبریں، سب آسان۔